the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،29جون(ایجنسی) چیمپئن سرینا ولیمز نے ومبلڈن 2016 میں جیت کے ساتھ شروعات کی ہے. سرینا نے سوئٹزرلینڈ کی Amra Sadikovic کو سیدھے سیٹوں میں 6-2، 6-4 سے شکست دی. ٹورنامنٹ میں ٹاپ سیڈ کھلاڑی سرینا نے 73 منٹ میں 148 رینک کی Sadikovic کو شکست دی.


text-align: start;">6 بار ومبلڈن ٹائٹل جیت چکیں سرینا نے اس فتح کے ساتھ ہی ومبلڈن میں 80 میچ جیت لئے ہیں. فتح کے بعد سرینا نے کہا، 'میں نے جتنا مشکل سمجھا تھا یہ اتنا نہیں تھا، لیکن جیتنے میں تھوڑی مشکل ضرور ہوئی. میں کسی کو ہلکے میں نہیں لیتی اور ہمیشہ تیزی سے شروع کرتی ہوں. ومبلڈن میں واپس آکر خوش ہوں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.